بانٹ بونٹ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تقسیم کرنے کا عمل، حصہ لگانے یا بانٹنے کا کام۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - تقسیم کرنے کا عمل، حصہ لگانے یا بانٹنے کا کام۔ deed or record of division of property